انبیائے کرام
کو اللہ تعالی نے بڑا مقام و مرتبہ دیا ہے جن کی شخصیات کو مان کر بندہ مسلمان کہلاتا ہے جس کے ماننے اور نہ ماننے سے کفر واسلام کا فرق پتا چلتا ہےلیکن ان کے متعلق بھی قادیان کے شیطان نے اپنی زبان کو لگام نہیں دیا اور توہین آمیز کلمات بکتا رہا ذیل میں ملاحظہ مرزا قادیانی کے کچھ کارنامے:
میں اس بات کا خود قائل ہوں کہ دنیا میں کوئی ایسا نبی نہیں آیا جس نے کبھی اجتہادمیں غلطی نہیں کی۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:135 ،روحانی خزائن ،ج:22،ص:573 )
جب وہ نبی جو تمام انبیاء سے افضل تھا اجتہادی غلطی سے بچ نہ سکا ۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:135 ،روحانی خزائن ،ج:22،ص:573 )
یمامہ کو ہجرت گاہ بنانا اجتہادی غلطی تھی تو پھر دوسروں پر کیا اعتراض۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:135 ،روحانی خزائن ،ج:22،ص:573 )
چنانچہ حدیبیہ کا سفر اجتہادی غلطی تھی ۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:135 ،روحانی خزائن ،ج:22،ص:573 )
ایسا ہی حضرت عیسینے بھی اجتہادی غلطی سے اپنے تئیں بادشاہ بننا یقین کرلیا اور کپڑے بیچ کر ہتھیار بھی خریدے گئے ۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:135 ،روحانی خزائن ،ج:22،ص:573 )
آخر(عیسی کی ) وہ سب پیشگوئیاں غلط نکلی۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:135 ،روحانی خزائن ،ج:22،ص:573 )
زندہ شد ہر نبی با مد نم ۔
میری آمد کی وجہ سے ہر نبی زندہ ہوگیا۔

(نزول المسیح،ص:100، روحانی خزائن ،ج: 18،ص:478 )
ہر رسولے نہاں بہ پیرنہم۔
ہر رسول میری قمیض میں چھپا ہوا ہے۔

(نزول المسیح،ص:100، روحانی خزائن ،ج: 18،ص:478 )
)سے بڑھ کر ہو(1907 ء) :پس اس امت کا یوسف یعنی یہ عاجز (مرزا قادیانی) اسرائیلی یوسف سے بڑھ کر ہے کیونکہ یہ عاجز قید کی دعا کر کے بھی قید سے بچایا گیا مگر یوسف بن یعقوب قید میں ڈالا گیا ۔
(براہین احمدیہ حصہ پنجم ،ص:99 ،روحانی خزائن ،ج: 21،ص:99)
خدا تعالیٰ میرے لئے اس کثرت سے نشان دکھلا رہا ہے کہ اگر نوحکے زمانہ میں وہ نشان دکھلائے جاتے تو وہ لوگ غرق نہ ہو جاتے۔
(تتمہ حقیقت الوحی ،ص:137،روحانی خزائن ،ج:22،ص:575)
موسیٰ نے کئی لاکھ بے گناہ بچے مار ڈالے کوئی عیسائی نہیں کہتا کہ برا کام کیا۔
(نور القرآن ،ص: 24 ،روحانی خزائن ،ج :9 ،ص: 353 )
خدا تعالیٰ نے اس بات کے ثابت کرنے کے لیے کہ میں اس کی طرف سے ہوں اس قدر نشان دکھلائے ہیں کہ اگر وہ ہزار نبی پر بھی تقسیم کیے جائیں تو ان کی بھی ان سے نبوت ثابت ہو سکتی ہے۔

(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )

خدا نے میری تائید اور تصدیق کے لئے ہر ایک قسم کے نشان ظاہر کئے ہیں ۔

(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )
ان میں سے تو بعض پیشگوئیاں ہیں یعنی غیب کی خبریں جن پر انسان قادر نہیں ہوسکتا ۔

(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )
اور بعض ایسی دعائیں ہیں کہ وہ بدرجہ قبول پہنچ کر بذریعہ خدا کی وحی کے میں ان کی قبولیت سے مطلع کیا گیا ۔

(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )
مکر خدا نے میری دعا سے ان کو اچھا کیا ۔

(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )
خدا نے میری دعا سے ان کو اولاد دی ۔

(چشمہ معرفت، ص:317 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 332 )
اور خدا نے میرے لئے یہ نشان بھی دکھلائے کہ اس نے ہر ایک مباہلہ میں میرے دشمنوں کو ہلاک کیا ۔

(چشمہ معرفت، ص:318 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 333 )
اور خدا نے میرے لئے یہ نشان بھی دکھلائے کہ ان کے مقابل پر مجھے ہر ایک قسم کے انعام سے مشرف کیا اور ان کو ذلت کی زندگی میں ڈالا یا ذلت کے ساتھ دنیا سے اٹھالیا ۔

(چشمہ معرفت، ص:318 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 333 )
اور خدا نے میری تائید میں اس قسم کے نشان بھی ظاہر کئے کہ میرے وجود سے پہلے بھی بعض صلحاء نے میرا نام لے کر میرے میرے ظہور کی خبر دی تھی۔

(چشمہ معرفت، ص:318 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 333 )
اور بعض نے میرا میرے ظہور سے تیس برس پہلے میرا نام لے کر اور میرا گاؤں کا نام لے کر میرے ظہور کی خبر دی ۔

اور خدا نے میرے لئے ایک یہ بھی نشان ٹھرایا کہ پہلے تمام نبیوں نے مسیح موعود کے ظہور کے لئے جس زمانہ کی خبر دی تھی اور جو تاریخی طور پر مسیح موعود کے ظہور کے لئے مدت مقرر کی تھی خدا نے ٹھیک ٹھیک مجھے اسی زمانہ میں پیدا کیا۔

(چشمہ معرفت، ص:318 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 333 )
سو خدا نے چودہویں صدی کے سر پر مجھے مامور اور مخاطب فرمایا ۔

(چشمہ معرفت، ص:318 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 333 )
خدا کی کتابوں میں مسیح موعود کے کئی نام ہیں ۔

(چشمہ معرفت، ص:318 ، روحانی خزائن ،ج:23 ،ص: 333 )
سو ضرور ہے کہ ہر ایک نبی کی شان مجھ میں پائی جاوے۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
سو ضرور ہے کہ ہر ایک نبی کی ایک صفت کا میرے ذریعہ ہو۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
اور دنیا میں کوئی نبی نہیں گزرا جس کا نام مجھے نہیں دیا گیا ۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں آدم ہوں۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں نوح ہوں۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہے میں ابراہیم ہوں۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں اسحاق ہوں۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں یعقوب ہوں۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں اسمعیل ہوں۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں موسیٰ ہوں۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں داؤد ہوں۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں عیسیٰ ابن مریم ہوں۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
سو جیسا کہ براہین احمدیہ میں خدا نے فرمایا ہےمیں محمد ﷺ ہوں۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
خدا نے یہی پسند کیا کہ سب سے پہلے ابن مریم کے صفات مجھ میں ظاہر کرے۔

(تتمہ حقیقت الوحی، ص:85، روحانی خزائن، ج:22 ،ص:521)
اور جس طرح آدم کی نسبت فرشتوں نے اعتراض کیا میری نسبت بھی وہ وحی الٰہی نازل ہوئی جو یہ ہے:
قالوا اتجعل فیھا من یفسد فیھا قال انی اعلم مالاتعلمون
بولے کیا ایسے کو نائب کرے گا جو اس میں فساد پھیلائے اور خونریزیاں کرےفرمایا مجھے معلوم ہے جو تم نہیں جانتےاور جس طرح آدم کے لیے سجدہ کا حکم ہوا میری نسبت بھی وحی الٰہی میں یہ پیشگوئی ہے:
یخرون علی الاذقان سجداً ربنا اغفرلنا انا کنا خاطئین
ٹھوڑی کے بل سجدہ میں گر پڑتے ہیں، اے ہمارے رب ہمیں بخش دے بے شک ہم خطاکار ہیں۔
( ضمیمہ براہین احمدیہ ,حصہ 5 ,ص: 99 ،روحانی خزائن ج:21 ص: 260)
انبیاء گرچہ بودہ اند بسے من بعرفان نہ کمترم ز کسے ۔
اگرچہ دنیا میں بہت سارے نبی ہوئے ہیں۔ لیکن علم و عرفان میں میں کسی سے کم نہیں ہوں۔
(نزول المسیح ،ص: 100 روحانی خزائن ،ج: 18 ص:477 )
کو گالیاں اور بدزبانی کی عادت (معاذاللہ)(1897ء):آپ عیسیٰکو گالیاں دینے اور بد زبانی کی اکثر عادت تھی یہ بھی یاد رہے کہ آپ عیسیٰ
کو کسی قدرجھوٹ بولنے کی بھی عادت تھی۔
(حاشیہ انجام آتھم، ص:5 ،روحانی خزائن ،ج:11 ،ص:289 )
کو کسی قدر جھوٹ بولنے کی عادت تھی (معاذاللہ)(1897ء):آپ عیسیٰکو گالیاں دینے اور بد زبانی کی اکثر عادت تھی یہ بھی یاد رہے کہ آپ عیسیٰ
کو کسی قدرجھوٹ بولنے کی بھی عادت تھی۔
(حاشیہ انجام آتھم، ص:5 ،روحانی خزائن ،ج:11 ،ص:289 )
یورپ کے لوگوں کو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے۔ اس کا سبب تو یہ تھا کہ عیسیٰشراب پیا کرتے تھے۔ شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے۔
(کشتی نوح حاشیہ ،ص:73، روحانی خزائن ،ج:19،ص:71 )
خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا جو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور اس نے اس دوسرے مسیح کا نام غلام احمد رکھا۔
(دافع البلاء ،ص:13 ، روحانی خزائن،ج:18 ،ص:233 )
اللہ تعالی نے انبیاء
کو بے مثل و بے مثال مرتبہ عطا کیا ہے جو اپنی زندگی پاک وصاف گزارتے ہیں لیکن اسلام کو بدنام کرنے کے لئے اور اپنی بڑائی بتلانے کے لئے مرزا قادیانی نے ان نفوس قدسیہ کے مقام کا بھی احترام نہ کیا۔